مزید خبریں

جماعت اسلامی فریئر روڈ کے انتخابی دفتر کا افتتاح

سکھر(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے نامزد کردہ امیدواربرائے چیئرمین یوسی 2 عبد الباری انصاری، امیدوار برائے امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 2 محمد ادریس میمن کی بلدیاتی مہم کے سلسلہ میں فریئر روڈ سکھر میں واقع انتخابی دفتر کا افتتاح کیا ۔