سکھر(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھرایڈوکیٹ سلطان احمد لاشاری نے نیویارڈ روہڑی میںمنعقدہ کرکٹ میچ میں شرکت کی، اس موقع پرجماعت اسلامی کے وارڈ 8سے امیدوار محمد رفیق ابڑو نے بھی شرکت کی، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کو مہمان ٹیموںکاتعارف کرایا گیا ۔