مزید خبریں

پاک کالونی میں منشیات فروش کے اڈے پرچھاپا‘10ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے ایس ایس یو کے کمانڈوز اور ضلع کیماڑی پولیس کے ہمراہ پاک کالونی میں بدنام زمانہ ریاست کے منشیات کے اڈے پر چھاپا مار کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزما ن کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ، سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں ، چوری کی مو ٹر سائیکلوں کے چیسز، اور بلٹ پروف جیکٹ بر آمد کر لی۔