مزید خبریں

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا کھارادر ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ کادورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نوازنے کھارادر ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ سٹی) کے علاقے کا دورہ کیا۔ سائوتھ میں DSP کھارادر، DSP آپریشن اینڈ سیکورٹی، SO کھارادر،رسالہ ٹریفک سیکشن۔ بولٹن مارکیٹ عہدیداروں سے ملاقات کی اور گنجان آبادی، مارکیٹس اور ارد گرد ٹریفک کے مسائل کا مفصل معائنہ کیا انکی تجاویز پر غور کیا گیا ۔ چند سڑکوں کو ون وے کرنے کے لیے تجاویز دی گئیں اور ان کا دورہ بھی کیا گیا ۔