مزید خبریں

صدر وینز گروپ اور معروف و سینئر صحافی امین یوسف نے سینئر صحافیوں مقصود یوسفی،حسن عباس اورمنہاج الرب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملاقات کا اہتمام کیا۔اس موقع پر وینز ٹیکنالوجی کے سی ای او امین اللہ‘ حسینی، سینئر ایڈیٹرز مدثرمرزا، طاہر نجمی، سرفراز احمد، سعید سربازی، ابراربختیار،عامر محمود،مبشر میر،نوشادآرائیں، سعیدخاور، عارف بلوچ ، شاہد نعیم ڈی جی سندھ انفارمیشن غلام الثقلین، ڈائریکٹر سلیم خان، ناصرشریف اورطاہر بلوچ موجود ہیں