مزید خبریں

پیر طریقت حضرت سیدنا دادل شاہ کاتین روزعرس 11، 12، 13 ذی القعدہ کوہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر طریقت حضرت سیدنا دادل شاہ دولہا(شہید) کا 3 روزہ عرس شریف مورخہ 11، 12، 13 ذی القعدہ مزار مبارک مریم اسٹریٹ گارڈن ایسٹ نشتر روڈ پر منایا جائے گا، بروز ہفتہ 11 جون بعد نماز عشاء چادر پوشی اور میلاد شریف، بروز اتوار بعد نماز عشاء محفل سماع اور بروز پیر بعد نماز ظہر لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے، تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی اپیل ہے۔