مزید خبریں

Jamaat e islami

میرپورخاص: بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا حادثے کا زخمی دم توڑ گیا

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ دریا خان جروار کے رہائشی ماجد جروار نے دیرینہ تنازعہ پر لاٹھی سے وار کر کے اپنے چچا نور حسن جروار کو قتل کر دیا گزشتہ روز حیدرآباد روڈ پر فائر بریگیڈ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والا موٹرسائیکل سوار اعجاز علی قریشی جو میرپورخاص کے علاقے مہاجر کالونی کا رہائشی ہے دوران علاج دم توڑ گیا۔