مزید خبریں

میرپورخاص: 2 پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے گئے

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) 2 پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے گئے۔ ایس ایچ او عبدالستار گرگیج کو سیٹلائٹ ٹاون تھانے سے محمود آباد جبکہ شاہجان لاشاری کو پولیس لائن سے سیٹلائٹ ٹاون تھانے کا ایس ایچ او مقر ر کردیا ہے۔