مزید خبریں

محمد حسین محنتی 2روزہ دورے پر حیدرآباد ڈویژن روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی 2روزہ دورے پر آج حیدرآبادڈویژن پہنچیں گے،صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ بدین، ٹھٹھہ، ٹنڈوالہیار،جام شورو، حیدرآباد، دادو،مٹیاری اورٹنڈومحمد خان میں تنظیمی اجتماعات سے خطاب اورسندھ میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں و حکمت کا جائزہ لیں گے۔