مزید خبریں

مواچھ گوٹھ میں ٹریفک حادثے کے دوران نوجوان جاںبحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیر کی شب ناردرن بائی پاس پولیس ہیڈ کوارٹر پر مواچھ گوٹھ پل کے قریب ٹرالر اور مزداٹرک کے درمیان تصادم میں 15سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیاجب کہ 45سالہ رفیق ولد شفیع اور ایک خاتون سمیت متعداد افراد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع پر پولیس، ایدھی ایمبولینس اور امدادی رضاکار جائے وقوع پرپہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں۔