مزید خبریں

بھار ت کی حرکت پرعالم اورپاکستان کومتحدہوناچاہیے‘حلیم عادل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بھارت نے جو حرکت کی ہے اس پر عالم اسلام اور پاکستان کو اکھٹا ہونا چاہیے۔اپنے وڈیو پیغام میںحلیم عادل شیخ نے کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے مودی کی ٹیم کے ممبر نے ہمارے نبی ؐ کی شان میں گستاخی کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جب تک مجاہد ختم نبوت محافظ ناموس رسالت عمران خان وزیر اعظم تھے اپنے تقاریر و بیانات میں کھل کر بات کرتے تھے۔