مزید خبریں

جماعت اسلامی کے رہنماوں کا صحافی سلمان غنی سے اظہار تعزیت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سینئر صحافی وتجزیہ نگار سلمان غنی کے بھائی عثمان غنی کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔