مزید خبریں

اصغر علی پٹھان سے تعزیت

محکمہ محنت کے سینئر اہلکار اصغر علی پٹھان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر مزدور رہنما شفیق غوری، قاضی سراج اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔