مزید خبریں

جماعت اسلامی ملیر کے رہنما سید محمد علی انتقال کر گئے

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی کے دیرینہ بزرگ رکن اورملیر کے سابق ناظم علاقہ سید محمد علی انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ درخشاں ملیر عیدگاہ گرائونڈ میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری محمد اصغر نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں نائب امراء جماعت اسلامی کراچی برجیس احمد انجینئر عبدالوہاب ، نوید علی بیگ، راشد قریشی ، توفیق الدین ‘ شاہد ایوب خان ،نائب صدر ظفر خان، قاسم جمال‘ نہال ہاشمی ، نجیب الرحمان،دنیا ٹی وی کے اینکر انیق احمد ‘ یحییٰ الحسینی،نعیم اختر،عزیز الدین ظفر،وسیم مرزاسید وجہ الحسن،حامد اسلام خان،سراج امجدی،ماجد محمود ،مختار قریشی،شکیل ملک کے علاوہ بڑی تعداد میں جماعت اسلامی اور بردار تنظیموں کے کارکنان نے شرکت کی ۔