مزید خبریں

عوام بلدیاتی انتخابات میں چورحکمران جماعتوں کامکمل بائیکاٹ کریں‘فنکشنل لیگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور جی ڈی اے کے اطلاعات سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی کے نرخ بڑھانے کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کے منہ پرطمانچہ ہے ، موجودہ حکومت مہنگائی کے بوجھ تلے دبتی جارہی ہے ، عوام آنے والی بلدیاتی انتخابات میں ان ظالم چور حکمران جماعتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں۔