مزید خبریں

موسمیاتی تبدیلی کیخلاف اقدامات کرنا ہوں گے، حنید لاکھانی

کراچی (پ ر) معروف سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے ماحولیاتی عالمی دن کے حوالے سے اپنے جاری کردہ خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے ، دنیا بھر کے ساتھ پاکستان کوبھی موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے۔