مزید خبریں

سکھر: صہیب شیخ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم منتخب

سکھر (نمائندہ جسارت) صہیب شیخ اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام کے ناظم منتخب ہو گئے، اراکین اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام نے بقیہ سیشن 23-2022 کے لیے صہیب شیخ کو اپنا ناظم مقام منتخب کیا ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔