مزید خبریں

جماعت اسلامی کی کارکن سید شوکت علی کے والدانتقال کرگئے

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن اور سید شوکت علی کے والد سابق ناظم علاقہ ملیر محمد علی صاحب اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز عصر درخشاں سوسائٹی ملیر میں ادا کی جائے گی۔