مزید خبریں

جزلان قتل کیس میں اہم پیش رفت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جزلان قتل کیس‘ مقدمہ میں اہم پیش رفت ایک اور شریک ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔پولیس نے ایک اور شریک ملزم۔انشال کو ملیر کی عدالت میں۔پیش کیا جہاں تفتیشی افسر کاکہناتھا کہ ملزم فیض سے اسلحہ اور مرکزی ملزم کے بارے میں تفتیش کرنا ہے تیمانڈ میں۔توسیع کی جائے عدالت نے ملزمفیض کے ریمانڈ میں۔تین دن کی توسیع اور انشال کو پولیس ریمانڈ پر دے دیا جبکہ ملزم حسین کو کم۔عمری کے باعث عدالتی تحول میںجیل بھیج دیا،آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔