مزید خبریں

Jamaat e islami

حکومت نے آئی ایس آئی کوپبلک آفس ہولڈر کی اسکریننگ کا اختیاردیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+آن لائن) وفاقی حکومت نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کوپبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا۔سرکاری افسران کی تعیناتی، تقرراور ترقی خفیہ ایجنسی کی جانب سے کی گئی اسکروٹنی کے بعد ہوگی۔یہ اقدام وزیراعظم کے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دینے کے بعد عمل میں آیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔