مزید خبریں

اسلام آباد: 10سالہ فرشتہ کے قاتل کو سزائے موت‘ 10لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے 10سالہ طالبہ فرشتہ کے قاتل نثارکو سزائے موت اور 10لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا ہے ۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 10سالہ طالبہ فرشتہ بی
بی قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ واضح رہے سال2019ء میں ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی فرشتہ نامی 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔