مزید خبریں

Jamaat e islami

آپریشن جاری ، شہیدوںکی قربانی رائیگاں نہیںجائے گی،پاک فوج

دتہ خیل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کاکہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوںکے خلاف آپریشن جاری رہیگا، شہیدوںکی قربانی رائیگاں نہیںجائے گی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ سپاہی حامد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیاتھا۔