مزید خبریں

Jamaat e islami

بھارتی ریاست کرناٹک میں بس میں آتشزدگی‘ 8مسافر ہلاک

بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسافر بس میں آگ لگ جانے کے باعث 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کملا پورہ گاؤں میں بس اور گاڑی کی ٹکر کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے میں 8 مسافر زندہ جل گئے ،جب کہ 12 دیگر زخمی ہوگئے۔