مزید خبریں

جرمنی: پہاڑی راستے میں ٹرین حادثے کا شکار‘ 4افراد ہلاک

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی،جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریل گاڑی باویریا کے دارالحکومت میونخ جا رہی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی 3بوگیاں الٹ گئیں جس کے باعث مسافر اندر پھنس کر رہ گئے۔