مزید خبریں

استاد ارشاد علی خاں جیسے لوگ قوم کا سرمایہ تھے، محمد احمد شاہ

کراچی (پ ر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے استاد ارشاد علی خان کی یاد میں تعزیتی اجلاس لابی ایریا میں منعقد کیاگیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، اقبال لطیف، استاد سلامت حسین، استاد محمود علی خان، استاد خورشید خاں، عمران جاوید، وقاص بابر، ایم اشرف ، زیڈ ایچ فہیم و دیگر نے اظہارِ خیال کیا جبکہ نظامت کے فرائض نعمان خان نے انجام دیے، اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہاکہ استاد ارشاد علی خاں جیسے لوگ قوم کا سرمایہ تھے، ان کا کوئی ثانی نہیں مستحق فنکاروں کی مالی مدد بھی کررہے ہیں۔