مزید خبریں

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی شمالی کامظاہر ہ آج ہوگا

کراچی(پ ر) موجودہ حکومت کے ایک ہفتے میں دو بار پیٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں ہوش با اضافہ کیخلاف آج 4جون ہفتہ کے شام:30 5بجے یوپی موڑ احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔جس سے امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف خطاب کریں گے۔