مزید خبریں

Jamaat e islami

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی شرقی کا مظاہرہ آج ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج 4 جون بروز ہفتہ، بعد نماز عصر (6بجے شام) حسن اسکوائر پر ضلع شرقی کے تحت ایک مظاہرہ کیا جائے گا۔ قیم ضلع ڈاکٹر فواد احمد نے تمام علاقہ جات سے گزارش ہے کہ کارکنان کو بھرپور انداز میں اس مظاہرے میں شریک کروائیں۔