مزید خبریں

نصرتِ دین اور خواتین

…رحمت

…حلال کھاؤ

عمران خان عوام کو تباہ کرنے کی بات کررہاہے‘خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان پچ پر لیٹا ایمپائر، اسٹیڈیم، ٹیم، شائقین اور عوام سب کو تباہ کرنے کی بات کررہا ہے، زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا عمران خان نے اس کو کاٹا، جس درخت نے سایہ میسر کیا، اسی پر کلہاڑا چلایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر رد عمل میں وزیر دفاع
نے کہا کہ پاک فوج اس کی حکمرانی کی ضمانت نہ دے تو وہ ادارے کی خدانخواستہ تباہی کی بات کرتا ہے۔
خواجہ آصف