مزید خبریں

لندن: فوجی پریڈ میں ہنگامہ آرائی پر 2نوجوان گرفتار

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں فوجی پریڈ کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس نے 2نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔