مزید خبریں

بھارت میں کورونا کیسوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگ گیا۔بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں متاثرہ افراد کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کورونا متاثرین کی تعداد 8.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا کے ایک دن میں 739 کیس رجسٹرڈ کیے گئے ہیں۔