مزید خبریں

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا عبدالمجید میمن سے اظہار تعزیت

کراچی (نمائندہ جسارت) ا میرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کنری کے سینئر صحافی اورسابق صدر عبدالمجید میمن کی اہلیہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان ولواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے،صوبائی امیر نے ٹھٹھہ کے سینئر صحافی خالدلطیف میمن کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا۔