مزید خبریں

کوکو گف اور مارٹینا ٹریویسن فرنچ اوپن ٹینس سنگلز سیمی فائنل میں

پیرس(جسارت نیوز)امریکی ٹینس اسٹار کوکو گف اور اطالوی ٹینس کھلاڑی مارٹینا ٹریویسن اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت فرنچ اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ٹاپ 16 میں پہنچ گئیں جبکہ کینیڈا کی لیلا اینی فرنینڈز اور امریکی ٹینس کھلاڑی سلونی سٹیفنز کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔