مزید خبریں

خیرپور: بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والوں کے فارم بحال

خیرپور(جسارت نیوز) سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے مختلف سیاسی و آزاد اُمیدروں کے فارم بحال ہونے کے بعدعوامی رابطہ مہم شروع کردی گئی سیاستدانوں کی تمام یونٹوں عہدیداروں کو ہدایات کہ ناراض کارکنوں کو منانے کے لیے کوشش تیز کر۔