مزید خبریں

سکھر:ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی ایسٹ ڈویژن کا اعلامیہ

سکھر (نمائندہ جسارت) ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی ایسٹ ڈویژن خیرپور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قدرتی طور پر پانی کی کمی کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں نہروں میں پانی کے بند ہونے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے ا س سلسلے میں گروپ اے میں سنڑو نہر، فیض بخش نہر، پندرواہ نہر، علی نواز واہ، فیض گنج واہ، دوس آف میرواہ کینال کے ایف ایسٹ میں یکم جون 6 بجے پانی چھوڑا جائے گا ۔