مزید خبریں

Jamaat e islami

ائر پورٹس پردہشت گردی کے ممکنہ حملے کاالرٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکورٹی اداروں نے ملک بھرکے ائرپورٹس پردہشت گردی اورکسی ممکنہ حملے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ائرپورٹ سیکورٹی فورس(اے ایس ایف)کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں اے ایس ایف نے ملک بھرکے ہوائی اڈوں پرتعینات چیف سیکورٹی آفیسرزکوالرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تمام ائرپورٹس اور اے ایس ایف کے دفاترپربھی سیکورٹی سخت کردی گئی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طورپر کوئی خاتون خود کش بمبار حملہ کرسکتی ہے۔