مزید خبریں

محمد حسین محنتی آج میرپورخاص میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرینگے

کراچی (نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی آج ایک روزہ دورے پر میرپورخاص پہنچیں گے،وہ میرپورخاص میں منعقدہ بلدیاتی کنونشن سے خطاب کے علاوہ دعوتی وتنظیمی امور کا جائزہ بھی لیں گے، ضلعی امیر محمد افضال آرائیں،مقامی رفیق چوہان بھی ان کے ہمراہ ہوںگے۔