مزید خبریں

Jamaat e islami

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔خبررساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا میں کار حادثے کی تحقیقات کے دوران 82 سالہ پال پیلوسی کے خون میں الکوحل کی مقررہ حد سے زیادہ مقدار کا معلوم ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد انہیں 5ہزار ڈالر کے عوض ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔