مزید خبریں

Jamaat e islami

بجلی کی پیداوارکے شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی

اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں بجلی کی پیداوارکے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ا سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2022 تک کی مدت میں بجلی کی پیداوارکے شعبہ میں 528.4 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی ۔