مزید خبریں

طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (اے پی پی)ملک سے طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔جولائی سے لیکراپریل 2022 تک کی مدت میں طبی وجراحی آلات کی برآمدات سے ملک کو393.73 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔