Home Authors Posts by adminepaper saifullah

adminepaper saifullah

33 POSTS 0 COMMENTS

سیاست دان ملکی سلامتی کے لیے متحد ہوں، قمرزمان کائرہ لاہور(نمائندہ جسارت)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک مزید غلطیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی سلامتی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے میں صدر کا کوئی کردار نہیں ہے، آئین میں تمام عہدیداروں کی ذمہ داریاں واضح ہیں ۔ منگل کو گورنر ہائوس لاہور میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اصل طاقت عوام کی ہے اور عوام سب کچھ دیکھ رہے ہیں’عمران خان ضمانتوں پر ضمانتیں لیے جا رہے ہیں اور عوام کو جیل بھرو تحریک کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہہمیں اپنے سیکورٹی اداروں پر ناز اور فخر ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چودھری منظوراحمدودیگر بھی موجودتھے۔

230222-8-5 سیاست دان ملکی سلامتی کے لیے متحد ہوں، قمرزمان کائرہ لاہور(نمائندہ جسارت)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک مزید غلطیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی سلامتی کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے میں صدر کا کوئی کردار نہیں ہے، آئین میں تمام عہدیداروں کی ذمہ داریاں واضح ہیں ۔ منگل کو گورنر ہائوس لاہور میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اصل طاقت عوام کی ہے اور عوام سب کچھ دیکھ رہے ہیں’عمران خان ضمانتوں پر ضمانتیں لیے جا رہے ہیں اور عوام کو جیل بھرو تحریک کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہہمیں اپنے سیکورٹی اداروں پر ناز اور فخر ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چودھری منظوراحمدودیگر بھی موجودتھے۔