مزید خبریں

گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس ، جوناتھن میلان نے 11 واں مرحلہ جیت لیا

روم(اسپورٹس ڈیسک):اٹلی کے جوناتھن میلان نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا11واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کے 107واں ایڈیشن سائیکل سواروں نے فوانو دی ویل فورٹور سے فرانکاویلا المیری تک کا فیصلہ طے کرنا تھا، یہ مرحلہ سیدھا تھا جس کا فاصلہ 207کلو میٹر پر محیط تھا۔23 سالہ میزبان اطالوی سائیکلسٹ جوناتھن میلان نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 207 کلومیٹر کا فاصلہ 4 گھ 23 منٹ اور 18 سیکنڈز میں طے کرکے11ویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔