مزید خبریں

آسٹریلیا نے طلبہ ویزا کی شرائط مزید سخت کر دیں

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے ویزوں کی شرائط مزید سخت کرتے ہوئے فنڈ کی حد میں اضافہ کردیا۔ غیر ملکی طلبہ کو ویزا کے حصول کے لیے کم از کم 29 ہزار 710 آسٹریلوی ڈالر کے فنڈز درکار ہوں گے۔اس طرح آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کو اپنے بینک اکاؤنٹ میں 55 لاکھ روپے ظاہر کرنا ہوں گے۔