مزید خبریں

شمالی کوریا کے 94 سالہ ماسٹر مائنڈ کم کی نم آنجہانی ہوگئے

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا میںحکومتی پروگرام کے ماسٹر مائنڈ کم کی نم 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کم کی نم کی موت کی تصدیق کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شمالی کوریا کی حکمران ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سابق سیکرٹری کی موت مختلف اعضا کی خرابی کے باعث موت ہوئی۔