مزید خبریں

نواب بگٹی کرکٹ گرائونڈ میں فلڈ لائٹس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا،و زیر اعلی بلو چستان

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک) وزیر اعلی بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ کو ئٹہ کے نواب اکبر بگٹی کرکٹ گرائونڈ میں فلڈ لائٹس کا دیرینہ مطالبہ آج پورا ہو گیا،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کو ئٹہ میں گرائونڈ کا دورہ کرنے پر مشکور ہوں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمیڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا۔و زیر اعلی بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرائونڈ میں سرگرمیاں بحال ہونے سے یہاں سب کو فائدہ پہنچے گا ۔