مزید خبریں

پنک گیمز ،کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔