مزید خبریں

طیران الریاض کا فضائی بیڑے میں مزید بوئنگ شامل کرنے کا فیصلہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ایر لائن طیران الریاض نے اپنے بیڑے میں بوئنگ کمپنی کے بڑے طیاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومتی فنڈ کی مدد سے ریاض ائر ایک سال کے دوران آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ برس 39 بوئنگ طیارے خرید لیے تھے۔ائرلائن خریداری کے ذریعے قطر ائر اور اماراتی ائرلائن کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔