مزید خبریں

ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب عمرہ ادائیگی بعد وطن واپس پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئی ہیں۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق انہوں نے اپنی ذمے داری سنبھال کر تنظیمی سرگرمیاں شروع کردیں ہیں۔