مزید خبریں

یونیں کونسل نمبر 8لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین حاجی محمد ایوب عباسی نے لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبدالجمیل خان اور وائس چیئرمین محمد عمران کے خصوصی تعاون سے علاقے کے برساتی نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔محمد ایوب عباسی نے کہا کہ برساتی نالوں کی صفائی سے کورنگی نمبر چھ،51سی،کھڈے کے کواٹر ودیگر قرب و جوار کے رہائشیوں کو ریلیف حاصل ہوگا۔