مزید خبریں

پاکستان اور امریکا کے مشترکہ سیکورٹی مفادات ہیں، ویدانت پٹیل

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، علاقائی سلامتی سے متعلق خطرات سے نمٹنا دونوں ممالک کی ترجیح ہے۔