مزید خبریں

خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت،تحریک انصاف کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ججز کے معاملے پر فل کورٹ بنانے اور چیف جسٹس کو فل کورٹ سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔بدھ کے روز پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کی سماعت کے موقع پر میڈیا پر ایک تماشا لگایا گیا۔